متفرقات

اردو زبان کی چوتھی کتاب
اردو زبان کی چوتھی کتاب
اردو زبان کی پانچویں کتاب
اردو زبان کی پانچویں کتاب
زنا کے نقصانات اور اس سے بچنے کی تدابیر
زنا کے نقصانات اور اس سے بچنے کی تدابیر
اہتمام مشورہ
اہتمام مشورہ
اردو ضرب الامثال
اردو ضرب الامثال
رسول اللہﷺ کا یوم ولادت کب؟
رسول اللہﷺ کا یوم ولادت کب؟
دعوت کا آغاز کیسے کریں ؟
دعوت کا آغاز کیسے کریں ؟
دنیا میرے آگے
دنیا میرے آگے
معرفت قیامت
معرفت قیامت
Image 1

پچاس روپیے والی فوٹو

پچاس روپیے والی فوٹو

ایک فوٹو گرافر نے اپنی دکان کے باہر بورڈ لگایا ہوا تھا جس پر درج ذیل تین تحریریں لکھی ھوئی تھیں۔ بیس روپے میں آپ جیسے ہیں ویسی فوٹو بنوائیں۔ تیس روپے میں آپ جیسا سوچتے ہیں ویسی فوٹو بنوائیں- اور پچاس روپے میں آپ لوگوں کے سامنے جیسا دِکھنا چاہتے ہیں ویسی فوٹو بنوائیں مرتے وقت اس فوٹو گرافر نے بتایا کہ مجھ سے ہمیشہ لوگوں نے ۵۰ روپے والی فوٹو بنوائی ہے۔۔۔ اس کے کہنے کا مقصد یہ تھا کہ ( اکثر ) لوگ پوری زندگی دوسروں کو دکھانے کے لئے گزاردیتے ہیں۔ ساری زندگی دکھاوا کرتے ہیں۔ اور بیس روپے والی زندگی نہیں گزارتے آپ جیسے بھی ہیں ، بہت اچھے ہیں ۔۔۔۔ بیس روپے والی آسان اور حقیقی زندگی گزاریں زیادہ خوش رہیں گے

Whats New

Naats