متفرقات

قربانی مع عشرہ ذی الحجہ فضائل و مسائل
قربانی مع عشرہ ذی الحجہ فضائل و مسائل
خامہ گل ریز جلد ۱
خامہ گل ریز جلد ۱
خامہ گل ریز جلد ۲
خامہ گل ریز جلد ۲
لطائف قاسمیہ
لطائف قاسمیہ
علامہ انور شاہ کشمیری اور علوم و فنون میں آپ کی جامعیت
علامہ انور شاہ کشمیری اور علوم و فنون میں آپ کی جامعیت
علامہ کشمیری کے درخشاں نقوش
علامہ کشمیری کے درخشاں نقوش
تجلیات انور
تجلیات انور
علامہ انور شاہ کشمیری کی سیاسی بصیرت
علامہ انور شاہ کشمیری کی سیاسی بصیرت
اسلام میں مالداری کی اہمیت اور دولت مند صحابہ و تابعین
اسلام میں مالداری کی اہمیت اور دولت مند صحابہ و تابعین
Image 1

نوکری چھوڑ نے کے پانچ اسباب

نوکری چھوڑ نے کے پانچ اسباب

بادشاہ نے غلام سے پوچھا ۔۔ تم نوکری چھوڑ کر کیوں جا رہے ہو ؟ غلام نے بولا ۔۔ پانچ اسباب ہیں ۔۔ پہلا سبب یہ ہے آپ بیٹھے رہتے ہیں , میں آپ کے سامنے کھڑا رہتا ہوں جبکہ جس کی میں بندگی کرتا ہوں وہ اپنی نماز میں بھی بیٹھنے کا حکم دیتا ہے ۔۔ دوسرا سبب یہ ہے آپ جب کھانا کھاتے ہیں میں آپ کی کُرسی کے پیچھے ہاتھ باندھے کھڑا آپ کو کھاتے ہوئے دیکھتا رہتا ہوں جبکہ میرا رب مجھے کھلاتا ہے خود کھانے پینے سے پاک ہے ۔۔ تیسرا سبب یہ ہے آپ سوئے ہوتے ہیں میں پہرہ دیتا ہوں جبکہ میرا رب نہیں سوتا , اُلٹا میں جب سوتا ہوں وہ خود میری نگہبانی فرماتا ہے ۔۔ چوتھا سبب یہ ہے میں ڈرتا رہتا ہوں آپ مر گئے آپ کے دُشمن مجھے آپ کا غلام سمجھ کر تکلیف دیں گے جبکہ میرا رب ہمیشہ قائم رہے گا , اُس کی موجودگی میں مجھے کوئی تکلیف نہیں پہنچا سکتا ۔۔ پانچواں اور آخری سبب یہ ہے مجھے ہمیشہ ڈر رہتا ہے مجھ سے معمولی سی غلطی ہوگئی آپ نے معاف نہیں کرنا ہے جبکہ میں روزانہ سو بار غلطیاں یا گناہ کروں میرا رب توبہ کرنے سے معاف فرما دیتا ہے ...

Whats New

Naats