فقہ و مسائل

دینی امور پر اجرت کا حکم اور غلط فہمیوں کا ازالہ
دینی امور پر اجرت کا حکم اور غلط فہمیوں کا ازالہ
مسائل شرک و بدعت
مسائل شرک و بدعت
کتاب المیراث
کتاب المیراث
مفتی اعظم ہند کے دو فقہی رسالے
مفتی اعظم ہند کے دو فقہی رسالے
مرغوب الفتاوی جلد ۱
مرغوب الفتاوی جلد ۱
مرغوب الفتاوی جلد ۲
مرغوب الفتاوی جلد ۲
مرغوب الفتاوی جلد ۳
مرغوب الفتاوی جلد ۳
الفاظ طلاق کے اصول
الفاظ طلاق کے اصول
حاشیۃ ابن عابدین رد المختار علی الدر المختار الجزء الاول
حاشیۃ ابن عابدین رد المختار علی الدر المختار الجزء الاول
Image 1

اداس نہ ہو کیونکہ ۔۔۔۔۔

اداس نہ ہو کیونکہ ۔۔۔۔۔

*ایک دن مولانا رومی رح اپنے گھر تشریف لے گئے اور دیکھا کہ انکا بیٹا اُداس بیٹھا ہے تو انہوں نے دریافت کیا کہ بیٹا اُداس کیوں ہو تو بیٹے نے جواب دیا کہ کچھ نہیں*۔ *اس پر مولانا رومی رح باہر گئے اور ایک بھیڑیے کی کھال اوڑھ کر آئے اور ڈرانے کے لئے غرانے لگ گئے۔ اس پر ان کا بیٹا ہنسا تو انہوں نے فرمایا:* *بیٹا بھیڑیا ایک جنگلی جانور ہے لیکن جب تم نے دیکھا کہ اس کے پیچھے تمہارا باپ تھا تو تم ڈرنے کی بجائے ہنسنے اور مسکرانے لگے، اسی طرح یہ جان لو تمام آزمائشوں اور سختیوں کے پیچھے تمہارا رب ہے۔* *جو تمہیں 70 ماؤں سے زیادہ پیار کرتا ہے، وہ تمہیں کسی مشکل سے گزارنا چاہتا ہے تو اس کی حکمت کو تم نہیں سمجھ سکتے لیکن وہ بہتر جانتا ہے،* *وہ تمہیں کچھ سکھانا چاہتا ہے، مضبوط بنانا چاہتا ہے آنے والے وقت کے لئے, اس سے زیادہ سخت آزمائشوں کے لئے, اور جان لو وہ اسی کو آزماتا ہے جس سے وہ محبت کرتا ہے۔* منقول۔ انتخاب : اسلامک ٹیوب پرو ایپ

Recent Articles

مولوی...

admin | 15 June, 2026

باپ کا آخری خط

admin | 4 June, 2026

Whats New

Naats