Searching : Delhi High Court

سینٹرل وسٹا پروجیکٹ کی آڑ میں شہید ہوگی صدیوں پرانی 'قدیمی مسجد'؟ مرکز کے فیصلے سے اقلیتی طبقے میں شدید غم و غصہ

نئی دہلی: لٹینز دہلی کے کرشی بھون احاطے میں واقع صدیوں پرانی تاریخی ’قدیمی مسجد‘ کے وجود پر اب براہِ راست خطرے کے بادل منڈلا رہے ہیں۔ مرکزی حکومت نے دہلی ہائی کورٹ میں ایک حلف نامہ دائر کر کے صاف کر دیا ہے کہ ’سینٹرل وسٹا پروجیکٹ‘ کے تحت اس...

دہلی میں آج CJP کی ترنگا مارچ، 25 ہزار جوان تعینات؛ سینٹرل پارک بند

دہلی میں آج 16 اکتوبر کو کاکروچ جنتا پارٹی (CJP) کناٹ پلیس کے سینٹرل پارک میں ترنگا لہرانے کے لیے ’لہرا دو ترنگا‘ مارچ نکالے گی۔ پارٹی نے لوگوں سے شام تقریباً 5 بجے ترنگا لے کر پہنچنے کی اپیل کی ہے۔ مارچ کے پیش نظر دہلی پولیس نے لوگوں کو اح...

پیپر لیک کے معاملات کے لیے فاسٹ ٹریک عدالت کی جج کا پہلی سماعت کے محض ایک ہفتے بعد تبادلہ

پیپر لیک کے معاملات کی سماعت کے لیے قائم کی گئی فاسٹ ٹریک کورٹ کی اسپیشل جج انو گروور بالیگا کا تبادلہ کر دیا گیا ہے۔ انہیں اس عہدے پر محض ایک ہفتے قبل ہی مقرر کیا گیا تھا۔ پیپر لیک کے خلاف ملک گیر احتجاجی مظاہروں اور اس وقت کے وزیر تعلیم د...

میرے کھانا کھانے سے کیا بدل جائے گا؟

'میرے کھانا کھانے سے کیا بدل جائے گا؟': 19 دنوں سے بھوک ہڑتال پر بیٹھے سونم وانگچک کا غیر متزلزل حوصلہ؛ حکومت کی بے حس خاموشی کے درمیان آج ہائی کورٹ میں سماعت نئی دہلی: جنتر منتر کی تپتی زمین پر گزشتہ 19 دنوں سے بھوک ہڑتال پر بیٹھے نامو...

دہلی ہائی کورٹ کا تاریخی فیصلہ: خود کفیل شریکِ حیات کو نان و نفقہ کا حق نہیں

دہلی ہائی کورٹ نے ایک اہم فیصلے میں قرار دیا کہ اگر شریکِ حیات مالی طور پر خود کفیل ہے تو اسے نان و نفقہ نہیں دیا جا سکتا۔ جسٹس انیل کھیترپال اور جسٹس ہریش ویدیا ناتھن کی بنچ نے کہا کہ ہندو میرج ایکٹ کے سیکشن 25 کے تحت نان و نفقہ صرف اسی صو...

گمبھیر فاؤنڈیشن کیس: ہائیکورٹ کا سخت تبصرہ، نام نہیں قانون چلے گا

گوتھم گمبھیر کو کووڈ ادویات کیس میں راحت نہیں، دہلی ہائی کورٹ نے ٹرائل روکنے سے انکار کردیا دہلی ہائی کورٹ نے بھارتی کرکٹ ٹیم کے موجودہ کوچ گوتھم گمبھیر، ان کی فاؤنڈیشن، اور خاندان کے خلاف کووڈ-19 ادویات کے غیر قانونی ذخیرہ اندوزی اور تقسی...

پی ایم مودی کی ڈگری تنازعہ: دہلی ہائی کورٹ نے سی آئی سی کا حکم منسوخ کردیا

وزیراعظم نریندر مودی کی ڈگری سے متعلق تنازعہ پر دہلی ہائی کورٹ نے 25 اگست 2025 کو اہم فیصلہ سناتے ہوئے مرکزی معلوماتی کمیشن (سی آئی سی) کے 2016 کے اس حکم کو منسوخ کردیا، جس میں دہلی یونیورسٹی کو 1978 کے بی اے طلبہ کے ریکارڈ کی جانچ کی اجازت...

سیاست کے نام پر مذہب کا استعمال: AIMIM کا رجسٹریشن منسوخ کرنے کی درخواست مسترد، سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ

فیصلے کی تفصیل: 15 جولائی 2025 کو سپریم کورٹ کی دو رکنی بینچ، جس کی سربراہی جسٹس سوریہ کانت نے کی، نے AIMIM کے رجسٹریشن کو منسوخ کرنے کی درخواست پر سماعت سے انکار کر دیا۔ درخواست گزار، تروپتی نرسمہا مراری نے دعویٰ کیا تھا کہ AIMIM مذہبی بن...