ایک میاں اور بیوی صوفے پر بیٹھ کے مالٹے کھا رہے تھے اور بیوی...
Ummah Post
3 April, 2025

ایک میاں اور بیوی صوفے پر بیٹھ کے مالٹے کھا رہے تھے اور بیوی موبائل چلا رہی تھی۔

جب کہ اس کے شوہر کا موبائل کچن میں چارجنگ پر

لگا ہوا تھا۔

اچانک سے کچن میں اس کے شوہر کے موبائل پر ایک

میسج آیا۔

آدمی نے میسج ٹون کی آواز سنتے ہی صوفے سے چھلانگ لگائی اور کچن میں میسج دیکھنے کے لیے بھاگا۔

جیسے ہی موبائل اٹھا کے میسج دیکھا تو وہ میسج اس

کی بیوی نے اس کی طرف بھیجا تھا۔

کہ واپسی پہ نمک لیتے آنا بغیر نمک کے مالٹے کھانے کا مزا نہیں آرہا...🙄🤭🤓

Share this article
توحید کے درجات
مضامین

توحید کے درجات

مسند الهند، امام اکبر حضرت شاہ ولی اللہ محدث دہلوی نے ارشاد فرمایا ہے کہ عقیدہ توحید کی تکمیل کے لئے چار درجوں کی توحید کا ماننا لازم ہے ، اگر کسی بھی درجہ کی توحید میں ذرہ برابر بھی کمی رہ جائے گی تو انسان ہرگز موحد نہیں کہلایا جا سکتا، وہ چار درجے یہ ہیں : (1) توحید ذات: یعنی یہ ماننا کہ واجب...