*نور ایسے نہیں مل جاتا تنہائیوں میں بھی مؤمن بننا پڑتا ہے💖*...
Ummah Post
1 April, 2025

*نور ایسے نہیں مل جاتا تنہائیوں میں بھی مؤمن بننا پڑتا ہے💖*

*`تنہائی کے گناہ`*

قیامت کے دن کچھ لوگوں کی پہاڑ جیسی نیکیاں گردوغبار کی طرح اڑا کر بے

وزن کردی جائیں گی،

پوچھا گیا

یہ کون لوگ ہوں گے فرمایا،

یہ وہ لوگ ہوں گے جو خلوت *(تنہائی)* میں اللّٰه تعالی کی مقرر کردہ حدود کو پامال کرتے تھـے❤‍🩹

Share this article
مولوی...
مضامین

مولوی...

یہ وہ شخص ہے جسے اکثر تنقید کا نشانہ بنایا جاتا ہے، مگر جب غور سے دیکھا جائے تو معلوم ہوتا ہے کہ اس کی خدمات ہماری زندگی کے ہر موڑ پر موجود ہیں۔ انسان کی زندگی کا آغاز بھی مولوی کے ساتھ اور اختتام بھی مولوی کے ساتھ قومیں صرف سڑکوں، پلوں اور عمارتوں سے نہیں بنتیں... قومیں کردار سے بنتی ہیں... اور...