لوگوں کے ساتھ ایسے پیش آؤ جیسے کوئی کتاب پڑھ رہے ہو…!!

مناف...
Ummah Post
19 November, 2024

لوگوں کے ساتھ ایسے پیش آؤ جیسے کوئی کتاب پڑھ رہے ہو…!!

منافق کو نظرانداز کر دو،

برے کو پھاڑ دو…

اور سب سے خوبصورت پر رک جاؤ۔

انسان بھی کتابوں کی طرح ہوتے ہیں،

کچھ لوگ صرف سرورق سے دھوکہ دیتے ہیں،

جبکہ کچھ کا اندرونی مواد حیران کن ہوتا ہے

حالانکہ ان کا سرورق بالکل عام سا لگتا ہے۔

پہلی نظر میں متاثر نہ ہو،

وقت ہر چیز کا فیصلہ کر دیتا ہے…!!

زندگی کی کتاب کو غور سے پڑھو،

ہر صفحہ ایک نیا سبق سکھاتا ہے…

Share this article
بے مثال سخاوت
مضامین

بے مثال سخاوت

نام بھی مظفر تھا اور رہتے بھی مظفر نگر میں تھے ... پورا نام تھا ” نواب مظفر علی خان“ مظفر نگر ہندوستان میں ایک ضلع ہے ان بھلے وقتوں میں نواب صاحب کی جاگیر تھی .. نواب صاحب کو تعمیرات کا شوق تھا۔ اسی شوق کو پورا کرنے کیلئے اپنے ایک وسیع و عریض باغ کے بیچوں بیچ ایک بنگلہ بنوایا.. دیکھنے والوں نے کہا :...