✨✨✨✨✨✨✨✨✨✨ میں لوگوں کے لفظوں میں اُن کی چیخوں کو محسوس کرتی ہُوں...! خُدارا ! اپنے رشتوں کو دُکھ دینا چھوڑ دیں...! چہرے بدلنا چھوڑ دیں...! اپنے رشتوں کے سامنے کُچھ اور ، پیچھے کُچھ اور ہونا چھوڑ دیں...! دو رنگی چھوڑ کر یک رنگ ہو جائیں...! اپنے اعلیٰ status کی وجہ سے اپنے باقی رشتوں کو غیر معمولی سمجھنا چھوڑ دیں...! اپنے رشتوں کی شرافت کا ناجائز فائدہ اُٹھانا چھوڑ دیں...! جو آپکی عزت و احترام میں جُھکا ہُوا ہے اُسے جُھکا ہُوا ہی سمجھیں گِـرا ہُوا نہیں...! ڈر جائیں اُس وقت سے کہ جب لوگوں کے الفاظ کی چیخیں رب کے عرش تک پہنچ جائیں...! یا اللّٰہ ! ہماری اصلاح کر دیجئے...! آمین ثم آمین یا رب العالمین



