🌙 اسلامی یاددہانی

دنیا کی ہر چیز عارضی ہے،
مگر اللہ کے لیے...
Ummah Post
24 September, 2026

🌙 اسلامی یاددہانی

دنیا کی ہر چیز عارضی ہے،

مگر اللہ کے لیے کیا گیا ایک نیک عمل ہمیشہ باقی رہتا ہے۔

آج کسی کا دل نہ دکھائیں،

کسی کی مدد کریں،

اور اللہ کو یاد کرنا نہ بھولیں۔ 🤍

اللہ ہمیں نیک اعمال کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔

Share this article
ایک حیرت انگیز دریافت۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!
مضامین

ایک حیرت انگیز دریافت۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!

"پرسوں ایک کتاب پڑھ رہا تھا۔۔ اس دوران ایک چھوٹی سی مکھی اڑ کر میری کتاب پر آبیٹھی۔۔۔ پہلے تو میں نے اس کو بھگا دینے کی کوشش کی۔۔۔۔ لیکن وہ اڑ اڑ کر کتاب پر واپس آبیٹھتی یہ دیکھ کر میں سوچ میں پڑگیا کہ خالق نے کیسی کیسی مخلوق پیدا فرمائی ہے۔ ان کا ساٸز اور حرکتیں دیکھ کر بندہ حیران رہ جاتا ہے،،،،،،،...