انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ استاذ الاساتذہ حضر...
Ummah Post
22 April, 2026

انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ استاذ الاساتذہ حضرت مولانا قمر عثمانی صاحب رحمہ اللہ (استاذ حدیث دار العلوم وقف دیوبند) کا طویل علالت کے بعد ابھی کچھ دیر قبل انتقال ہوگیا ہے،انا للہ وانا الیہ راجعون

حضرت مرحوم کی وفات علمی و دینی حلقوں کے لیے ایک عظیم خسارہ ہے۔ اللہ تعالیٰ نے انہیں علم حدیث کی خدمت اور دین کی اشاعت میں غیر معمولی مقام عطا فرمایا تھا۔

اللہ تعالی حضرت کے درجات بلند فرماۓ، اعلی علیین میں مقام کریم سے سرفراز فرماۓ اور پسماندگان کو صبر جمیل کی توفیق عطا فرماۓ۔😢

Share this article
بے مثال سخاوت
مضامین

بے مثال سخاوت

نام بھی مظفر تھا اور رہتے بھی مظفر نگر میں تھے ... پورا نام تھا ” نواب مظفر علی خان“ مظفر نگر ہندوستان میں ایک ضلع ہے ان بھلے وقتوں میں نواب صاحب کی جاگیر تھی .. نواب صاحب کو تعمیرات کا شوق تھا۔ اسی شوق کو پورا کرنے کیلئے اپنے ایک وسیع و عریض باغ کے بیچوں بیچ ایک بنگلہ بنوایا.. دیکھنے والوں نے کہا :...