*کیا عورت اکیلے تربیت نہیں کر سکتی ❗ ⬇️*
*تاریخ گواہ ہے کہ...
Ummah Post
29 July, 2025

*کیا عورت اکیلے تربیت نہیں کر سکتی ❗ ⬇️*

*تاریخ گواہ ہے کہ بہت سے عظیم علماء کو ان کی ماؤں یا قریبی خواتین نے ہی سنوارا ہے اور عظمت کی راہ دکھائی*

*🔹 امام بخاری کو ان کی والدہ نے تربیت دی*

*🔹 امام شافعی کو ان کی والدہ نے تعلیم و تربیت کے زیور سے آراستہ کیا*

*🔹 امام احمد بن حنبل کی نشوونما بھی ان کی والدہ کے ہاتھوں ہوئی*

*🔹 امام حافظ ابن حجر کی پرورش ان کی بہن نے کی*

*🔹 امام ابن تیمیہ کی نسبت ان کی دادی " تیمیہ" کی طرف ہے ، جو ایک فاضلہ اور واعظہ خاتون تھیں*

*✦ عورتیں ہی مردوں کی اصل سازگاہ ہیں*

*جب عورت سنورتی ہے تو گھر سنورتا ہے اور جب گھر سنورتا ہے تو پورا معاشرہ نکھر جاتا ہے*

*مختصر یہ کہ عورت کی تربیت، کردار اور علم و شعور کا اثر نسلوں تک جاتا ہے*

Share this article
پچاس روپیے کا نوٹ
مضامین

پچاس روپیے کا نوٹ

ایک بجلی کے کھمبے پر ایک کاغذ چپکا دیکھ کر میں قریب چلا گیا اور اس پر لکھی تحریر پڑھنے لگا ، لکھا تھا.........! برائے کرم ضرور پڑھیں اس راستے پر کل میرا ۵۰ روپیہ کا نوٹ کھو گیا ھے ، مجھے ٹھیک سے دکھائی نہیں دیتا جسے بھی ملے برائے کرم پہنچا دے نوازش ھوگی................ !!! ایڈریس:- ۔۔۔۔*****...