یہ قوم درزی سے بال نہیں کٹواتی ۔

موچی سے کپڑے نہیں سلواتی،...
Ummah Post
11 June, 2025

یہ قوم درزی سے بال نہیں کٹواتی ۔

موچی سے کپڑے نہیں سلواتی، حجام سے جوتے نہیں مرمت کرواتی،

کیونکہ یہ انکا کام نہیں لیکن دین جیسی قیمتی چیز کبھی ڈاکٹر، کبھی انجینئر ، کبھی پلمبر ، کبھی یوٹیوبر ، کبھی ٹک ٹاکر اور ماہ رمضان میں مولوی مفتی بن کر 11 مہینے میں بیشرمی کرنے والے اداکاروں اور اداکاراؤں سے بھی لے لیتی ہے۔

*یہی ذلت و رسوائی کی وجہ ہے،*

ایک بزرگ فرمایا کرتے تھے کہ اس قوم کو یہ تو معلوم ہے کہ دودھ کہاں سے خالص ملتا ہے، لیکن یہ نہیں معلوم کہ دین کہاں سے خالص ملتا ہے۔

Share this article
بے مثال سخاوت
مضامین

بے مثال سخاوت

نام بھی مظفر تھا اور رہتے بھی مظفر نگر میں تھے ... پورا نام تھا ” نواب مظفر علی خان“ مظفر نگر ہندوستان میں ایک ضلع ہے ان بھلے وقتوں میں نواب صاحب کی جاگیر تھی .. نواب صاحب کو تعمیرات کا شوق تھا۔ اسی شوق کو پورا کرنے کیلئے اپنے ایک وسیع و عریض باغ کے بیچوں بیچ ایک بنگلہ بنوایا.. دیکھنے والوں نے کہا :...