اللّٰہ کی قسم! تم قربِ الہٰی کی بلندیوں تک نہیں پہنچ سکتے جب تک اللّٰہ تعالیٰ تمھیں ہر چیز سے زیادہ محبوب نہ ہو جائے؛ اور جس نے قرآن مجید سے محبت کی، اس نے اللّٰہ سے محبت کی!
حضرت مولنا سید اصغر حسین رحمہ اللہ تعالی ( جو اپنے ملنے والوں میں حضرت میاں صاحب کے نام سے مشہور تھے ) دار العلوم دیوبند کے اساتذہ کرام میں سے تھے جو شہرت اور نام و نمود سے ہمیشہ کوسوں دور رہے، زندگی بھر اسلامی علوم کی تدریس کی خدمت انجام دی، اور ہزارہا طلباء کو اپنے علم سے سیراب کیا، آج برصغیر پاک...