عربی ششم

اصولِ جرح و تعدیل
اصولِ جرح و تعدیل
تحفۃ الدرر شرح نخبۃ الفکر
تحفۃ الدرر شرح نخبۃ الفکر
بہجۃ الدرر علی نزھۃ النظر شرحِ اردو نخبۃ الفکر
بہجۃ الدرر علی نزھۃ النظر شرحِ اردو نخبۃ الفکر
النکت علی نزھۃ النظر
النکت علی نزھۃ النظر
شرح نخبۃ الفکر اردو
شرح نخبۃ الفکر اردو
توضیح العقائد فی حل شرح العقائد
توضیح العقائد فی حل شرح العقائد
نزھۃ النظر
نزھۃ النظر
توضیح عقائد نسفی اردو
توضیح عقائد نسفی اردو
الہدایہ جلد 8
الہدایہ جلد 8

ملا نصیر الدین کا مشوره

ملا نصیر الدین کا مشوره

ایک دن امیر تیمور لنگ در بار لگائے ہوا تھا۔ درباری مؤدبانہ طریق سے اپنی جگہوں پر کھڑے ہوئے تھے۔ تیمور نے خلفائے بغداد کا حوالہ دیتے ہوئے کہا: ” ان کے القاب بڑے پر شکوہ ہوتے ہیں۔ مثلاً مستقر بالله، واثق بالله، معتصم باللہ اور متوکل باللہ وغیرہ۔ میں چاہتا ہوں کہ میں بھی اس قسم کا کوئی لقب اختیار کروں ۔ درباریوں نے اپنی اپنی سمجھ کے مطابق مختلف القابات تجویز کئے ..... جب ملا نصیر الدین کی باری آئی تو اس نے جان کی امان پاتے ہوئے عرض کیا: ” ناچیز کے خیال میں حضور کا لقب نعوذ باللہ بہت موزوں رہے گا۔“ ( بحوالہ ماہنامہ ”ہما“ نئی دہلی : جنوری ۱۹۹۵ء ص ۷۷ )

Image 1

Recent Articles

مولوی...

admin | 15 June, 2026

باپ کا آخری خط

admin | 4 June, 2026

Whats New

Naats