عربی ششم

الرفیق الفصیح لمشکوۃ المصابیح جلد  18
الرفیق الفصیح لمشکوۃ المصابیح جلد 18
الرفیق الفصیح لمشکوۃ المصابیح جلد 19
الرفیق الفصیح لمشکوۃ المصابیح جلد 19
العقائد النسفیۃ
العقائد النسفیۃ
شرح نخبۃ الفکر
شرح نخبۃ الفکر
نشر الفوائد شرحِ شرح العقائد
نشر الفوائد شرحِ شرح العقائد
وسیلۃ الظفر شرح اردو نخبۃ الفکر
وسیلۃ الظفر شرح اردو نخبۃ الفکر
عمدۃ النظر شرح شرحِ نخبۃ الفکر
عمدۃ النظر شرح شرحِ نخبۃ الفکر
اصولِ جرح و تعدیل
اصولِ جرح و تعدیل
تحفۃ الدرر شرح نخبۃ الفکر
تحفۃ الدرر شرح نخبۃ الفکر

سلف میں کتابی علم کی حیثیت :

سلف میں کتابی علم کی حیثیت :

مولانا فیصل احمد صاحب ندوی بھٹکلی لکھتے ہیں: ہمارے علمائے سلف صرف کتابی علم کو کوئی اہمیت نہیں دیتے تھے، یعنی اگر اس کے اساتذہ اور مشائخ نہ ہوں اور صرف کتابوں سے اس نے کچھ علم حاصل کیا ہو تو اس کو کوئی اہمیت نہیں دی جاتی تھی۔ کچھ لوگ تاریخِ اسلام میں ایسے گزرے ہیں جن کا تذکرہ کتابوں میں عظمت کے بجائے مذمت کے ساتھ آتا ہے۔ علمائے سلف ایسے نرے کتابی علم والے سے علمی بحث کے بھی روادار نہیں تھے۔ کیسا عبرت انگیز واقعہ قاضی عیاض رحمہ اللّٰه علیہ نے نقل کیا ہے کہ امام احمد رحمہ اللّٰه علیہ کے زمانہ میں ابن أبي داؤد نامی کتابی علم والے ایک صاحب تھے، وہ اِدھر اُدھر سے اختلافی مباحث چھیڑتے تھے، خلیفۂ وقت معتصم نے امام احمد سے کہا: ذرا ابن أبی داؤد سے بات کرکے خاموش کیجیے، امام احمد نے فرمایا: میں کیسے بات کروں ایسے شخص سے جس کو میں نے کبھی کسی عالم کے در پر نہیں دیکھا؟ غور کیجیے اور عبرت لیجیے کہ ایسے کتابی علم سے لوگ آج کیسے کیسے فتنے برپا کر رہے ہیں۔ فقہی اختلاف کی حقیقت/صفحہ۔ ۱۹/۲۰

Image 1

Recent Articles

Whats New

Naats