عربی پنجم

الکمالات الوحیدیہ شرح المقامات الحریریہ
الکمالات الوحیدیہ شرح المقامات الحریریہ
معین الفرائض
معین الفرائض
آسان اصول میراث
آسان اصول میراث
ارشاد الطالب(آپ ہدایہ کیسے پڑھیں؟)
ارشاد الطالب(آپ ہدایہ کیسے پڑھیں؟)
تسہیل الفرائض
تسہیل الفرائض
الفوز العظیم اردو شرح الفوز الکبیر
الفوز العظیم اردو شرح الفوز الکبیر
کشف العلوم شرحِ سلم العلوم
کشف العلوم شرحِ سلم العلوم
اسعاد الفہوم  فی حل سلم العلوم
اسعاد الفہوم فی حل سلم العلوم
عون الخبیر شرح الفوز الکبیر
عون الخبیر شرح الفوز الکبیر

حضرت تھانوی رحمہ اللہ فرماتے ہیں:

حضرت تھانوی رحمہ اللہ فرماتے ہیں:

مدرسین کو چاہئے کہ ہر طالب علم کو پورا عربی پڑھانا ضروری نہ سمجھیں ، جس کے اندر مناسبت دیکھیں ، اور فہم سلیم پائیں ، اس کو سب کتابیں پڑھادیں ، اور جس کو مناسبت نہ ہو ، یا فہم سلیم نہ ہو ، اس کو بقدر ضرورت مسائل پڑھا کر کہہ دیں کہ جاؤ دنیا کے دھندے میں لگو ، تجارت وحرفت کرو ، کیوں کہ ہر شخص مقتدا بننے کے لائق نہیں ہوتا ، بعضے نالائق بھی ہوتے ہیں ، ایسوں کو فارغ التحصیل بنا کر مقتدا بنا دینا خیانت ہے ۔ ایسے لوگوں کے لئے ایک مقدار معین کر لینا چاہیے کہ اس سے آگے ان کو نہ پڑھایا جائے ، اور وہ مقدار ایسی ہو جو دین کے ضروری مسائل جاننے کے لئے کافی ہو ۔ ( تعمیم التعلیم ، التبلیغ ۔ ص ۲۱۲ ۔ ص ۱۶۱ ۔ ج۲۱ )

Image 1

Whats New

Naats