فضائل

صلوۃ التسبیح کے فضائل و مسائل
صلوۃ التسبیح کے فضائل و مسائل
قربانی اور ذو الحجہ کے فضائل ومسائل
قربانی اور ذو الحجہ کے فضائل ومسائل
سورۃ الملک  فضائل و احکام اور خلاصہ
سورۃ الملک فضائل و احکام اور خلاصہ
درود و سلام کے فضائل
درود و سلام کے فضائل
صدقہ، صبر اور قناعت
صدقہ، صبر اور قناعت
ماہ ربيع الاول کے فضائل واحکام
ماہ ربيع الاول کے فضائل واحکام
مصافحہ اور معانقہ کے فضائل و احکام
مصافحہ اور معانقہ کے فضائل و احکام
دورانِ لاک ڈاؤن اعتکاف
دورانِ لاک ڈاؤن اعتکاف
فضائلِ سورہ اخلاص
فضائلِ سورہ اخلاص
Image 1

صالحین میں سے ایک شخص کا واقعہ

صالحین میں سے ایک شخص کا واقعہ

صالحین میں سے ایک شخص روزانہ شہر کی دیوار پر کھڑے ہوکر رات میں یہ آواز لگاتا تھا ''چلو قافلے کے چلنے کا وقت آگیا ہے''ـ جب اس کا انتقال ہوگیا تو شہر کے حاکم کو یہ آواز نہیں سنائی دی ـ تحقیق پر پتہ چلا کہ اس کی وفات ہوگئی ہے تو امیر نے یہ اشعار پڑھے ـ مَا زَالَ يَلْهَجُ بِالرَّحِيلِ وَذِكْرِه حَتَّى انَاخَ بِبَابِهِ الْجَمَّالُ فَأَصَابَهُ متیقظا مُتَشَمِّرًا ذَا أَهْبَةٍ لَمْ تُلْهِهِ الْآمَالُ اشعار کا ترجمہ: '' وہ برابر کوچ کی آواز اور اس کے تذکرے سے دلچسپی لیتا رہا یہاں تک کہ خود اس کے دروازے پر اونٹ بان (موت کے فرشتے کی طرف اشارہ ہے) نے پڑاؤ ڈالا ـ چنانچہ اسے بیدار' مستعد اور تیار پایا ـ کھوٹی آرزوئیں اسے غافل نہ کرسکیں" ـ (التذکرۃ فی احوال الموتی والآخرۃ ۱۰) کتاب : اللہ سے شرم کیجئے (صفحہ ۱۹۲) مصنف: مفتی سلمان منصوری پوری انتخاب : اسلامک ٹیوب پرو ایپ

Whats New

Naats