اردو رسائل

ماہنامہ ارمغان ولی اللہ (جون)
ماہنامہ ارمغان ولی اللہ (جون)
ماہنامہ انوار مدینہ لاہور (مئی)
ماہنامہ انوار مدینہ لاہور (مئی)
پیغامِ سنت ہفت روزہ (۲۳-۵-۲۵)
پیغامِ سنت ہفت روزہ (۲۳-۵-۲۵)
ماہنامہ لولاک ملتان (مئی)
ماہنامہ لولاک ملتان (مئی)
ماہنامہ وفاق المدارس ملتان (اپریل)
ماہنامہ وفاق المدارس ملتان (اپریل)
ماہنامہ دارالعلوم (مئی)
ماہنامہ دارالعلوم (مئی)
ماہنامہ صدائے حق گنگوہ (مئی)
ماہنامہ صدائے حق گنگوہ (مئی)
ماہنامہ الاصلاح کریم نگر (مئی)
ماہنامہ الاصلاح کریم نگر (مئی)
ماہنامہ پیغام (مئی)
ماہنامہ پیغام (مئی)
Image 1

حضرت تھانوی رحمہ اللہ فرماتے ہیں:

حضرت تھانوی رحمہ اللہ فرماتے ہیں:

مدرسین کو چاہئے کہ ہر طالب علم کو پورا عربی پڑھانا ضروری نہ سمجھیں ، جس کے اندر مناسبت دیکھیں ، اور فہم سلیم پائیں ، اس کو سب کتابیں پڑھادیں ، اور جس کو مناسبت نہ ہو ، یا فہم سلیم نہ ہو ، اس کو بقدر ضرورت مسائل پڑھا کر کہہ دیں کہ جاؤ دنیا کے دھندے میں لگو ، تجارت وحرفت کرو ، کیوں کہ ہر شخص مقتدا بننے کے لائق نہیں ہوتا ، بعضے نالائق بھی ہوتے ہیں ، ایسوں کو فارغ التحصیل بنا کر مقتدا بنا دینا خیانت ہے ۔ ایسے لوگوں کے لئے ایک مقدار معین کر لینا چاہیے کہ اس سے آگے ان کو نہ پڑھایا جائے ، اور وہ مقدار ایسی ہو جو دین کے ضروری مسائل جاننے کے لئے کافی ہو ۔ ( تعمیم التعلیم ، التبلیغ ۔ ص ۲۱۲ ۔ ص ۱۶۱ ۔ ج۲۱ )

Recent Articles

مولوی...

admin | 15 June, 2026

باپ کا آخری خط

admin | 4 June, 2026

Whats New

Naats