اردو رسائل

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور(اگست)
ماہنامہ انوار مدینہ لاہور(اگست)
ماہنامہ ندائے اطہر (اگست)
ماہنامہ ندائے اطہر (اگست)
ماہنامہ ندائے شاہی مرادآباد (اگست)
ماہنامہ ندائے شاہی مرادآباد (اگست)
ماہنامہ الماس ممبئی (اگست)
ماہنامہ الماس ممبئی (اگست)
ماہنامہ صوت القران احمدآباد (جولائی)
ماہنامہ صوت القران احمدآباد (جولائی)
ماہنامہ الاصلاح کریم نگر(اگست)
ماہنامہ الاصلاح کریم نگر(اگست)
ماہنامہ راہ ہدایت پشاور (اگست)
ماہنامہ راہ ہدایت پشاور (اگست)
ماہنامہ محدث عصر (جولائی)
ماہنامہ محدث عصر (جولائی)
ماہنامہ ندائے دار العلوم وقف دیوبند(جولائی)
ماہنامہ ندائے دار العلوم وقف دیوبند(جولائی)
Image 1

حضرت تھانوی رحمہ اللہ فرماتے ہیں:

حضرت تھانوی رحمہ اللہ فرماتے ہیں:

مدرسین کو چاہئے کہ ہر طالب علم کو پورا عربی پڑھانا ضروری نہ سمجھیں ، جس کے اندر مناسبت دیکھیں ، اور فہم سلیم پائیں ، اس کو سب کتابیں پڑھادیں ، اور جس کو مناسبت نہ ہو ، یا فہم سلیم نہ ہو ، اس کو بقدر ضرورت مسائل پڑھا کر کہہ دیں کہ جاؤ دنیا کے دھندے میں لگو ، تجارت وحرفت کرو ، کیوں کہ ہر شخص مقتدا بننے کے لائق نہیں ہوتا ، بعضے نالائق بھی ہوتے ہیں ، ایسوں کو فارغ التحصیل بنا کر مقتدا بنا دینا خیانت ہے ۔ ایسے لوگوں کے لئے ایک مقدار معین کر لینا چاہیے کہ اس سے آگے ان کو نہ پڑھایا جائے ، اور وہ مقدار ایسی ہو جو دین کے ضروری مسائل جاننے کے لئے کافی ہو ۔ ( تعمیم التعلیم ، التبلیغ ۔ ص ۲۱۲ ۔ ص ۱۶۱ ۔ ج۲۱ )

Recent Articles

مولوی...

admin | 15 June, 2026

باپ کا آخری خط

admin | 4 June, 2026

Whats New

Naats