اردو رسائل

ماہنامہ برکات اکابر کراچی (مارچ)
ماہنامہ برکات اکابر کراچی (مارچ)
ماہنامہ المعارف (مارچ)
ماہنامہ المعارف (مارچ)
ماہنامہ پیغام پورہ معروف (اپریل)
ماہنامہ پیغام پورہ معروف (اپریل)
سہ ماہی الہدی(جنور تا مارچ)
سہ ماہی الہدی(جنور تا مارچ)
ماہنامہ صدائے ختم نبوت (اپریل)
ماہنامہ صدائے ختم نبوت (اپریل)
ماہنامہ نقیب ختم نبوت ملتان (مارچ)
ماہنامہ نقیب ختم نبوت ملتان (مارچ)
ماہنامہ صدائے ختم نبوت(فروری)
ماہنامہ صدائے ختم نبوت(فروری)
ماہنامہ البدر (مارچ)
ماہنامہ البدر (مارچ)
ماہنامہ البدر (فروری)
ماہنامہ البدر (فروری)
Image 1

ایک مقبول ولی کی پیشین گوئی

ایک مقبول ولی کی پیشین گوئی

حضرت شاہ عبدالرحیم صاحب سہارنپوری جو بڑے صاحب کشف و کرامات تھے، ان کا ایک واقعہ بہت مشہور ہے کہ پنجاب سے حکیم نورالدین بسلسلہ معالجہ حضرت شاہ صاحب کے پاس آئے ... حضرت نے ان سے فرمایا کہ حکیم صاحب پنجاب میں کوئی جگہ قادیان ہے، وہاں سے کسی نے نبوت کا دعوی تو نہیں کیا ؟ حکیم صاحب نے کہا کہ کسی نے نہیں کیا ... حضرت شاہ صاحب نے فرمایا کہ وہاں سے ایک شخص نبوت کا دعوی کرے گا اور لوح محفوظ میں آپ کو اس کا مصاحب لکھا ہے، آپ کے اندر ایک مرض ہے ( بحث کرنے اور الجھنے کا یہ مرض آپ کو وہاں لے جائے گا اور آپ مبتلا ہوں گے۔ ہم تو اس وقت نہ ہوں گے۔ مگر آپ کو باذن الہی) پہلے سے مطلع کیے دیتے ہیں ... چنانچہ ایسا ہی ہوا کہ مرزا غلام احمد قادیانی نے نبوت کا دعویٰ کیا اور یہ حکیم صاحب اس سے مناظرہ کرنے کے لئے گئے اور اس کے دام میں پھنس گئے اور اس پر ایمان لے آئے اور پھر اس کے خلیفہ اول ہوئے ... نعوذ باللہ ) (آپ بیتی از شیخ الحدیث حضرت مولانا زکریا رحمہ اللہ ) ____📝📝📝____ کتاب : قابلیت اور مقبولیت ۔ صفحہ نمبر: ۱۰۲۔ صاحب کتاب : مولانا محمد اسحق ملتانی۔ انتخاب : اسلامک ٹیوب پرو ایپ ۔

Whats New

Naats