اردو رسائل

ماہنامہ الحسن لاہور (جنوری)
ماہنامہ الحسن لاہور (جنوری)
ماہنامہ بینات (جنوری)
ماہنامہ بینات (جنوری)
ماہنامہ راہ نجات (جنوری)
ماہنامہ راہ نجات (جنوری)
ماہنامہ محدث عصر (جنوری)
ماہنامہ محدث عصر (جنوری)
ماہنامہ ارمغان ولی اللہ (فروری)
ماہنامہ ارمغان ولی اللہ (فروری)
ماہنامہ اشرف الجرائد حیدرآباد (دسمبر)
ماہنامہ اشرف الجرائد حیدرآباد (دسمبر)
سہ ماہی چراغ ساحل (نومبر تا جنوری)
سہ ماہی چراغ ساحل (نومبر تا جنوری)
ماہنامہ لولاک ملتان (جنوری)
ماہنامہ لولاک ملتان (جنوری)
ماہنامہ لولاک ملتان (دسمبر)
ماہنامہ لولاک ملتان (دسمبر)
Image 1

بعض صالحین کے حالات وفات :

بعض صالحین کے حالات وفات :

​-------- ❶. عظیم محدث اور استاذ التعبیر امام محمد بن سیرین ؒ پر وفات کے وقت گریہ طاری تھا اور فرمارہے تھے کہ "مجھے گذشتہ زندگی کی کوتاہیاں اور جنت میں جانے والے اعمال میں کمی اور جہنم سے بچانے والے اعمال کی قلت پر رونا آرہا ہے"ـ ( کتاب العاقبته / 69) ❷. مشہور فقیہ اور محدث ابرہیم نخعی ؒ وفات کے وقت روتے ہوئے فرما رہے تھے "میں اپنے رب کے قاصد کا منتظر ہوں پتہ نہیں وہ مجھے جنت کی خوشخبری سنائے گا یا جہنم کی؟ " ـ ❸. حضرت ابو عطیہ المذبوح موت کے وقت گھبرانے لگے لوگوں نے کہا کیا موت سے گھبراتے ہیں؟ فرمایا: میں کیوں نہ گھبراؤ یہ تو ایسا وقت ہے کہ مجھے پتہ نہیں کہ مجھے کہاں لے جایا جائے (جنت یا جہنم) ـ ❹. حضرت فضیل بن عیاض پر وفات کے وقت غشی طاری ہوئی پھر جب افاقہ ہوا تو فرمایا "ہائے افسوس! سفر دور کا ہے اور توشـہ بہت کم ہے"ـ ( کتاب العاقبته / 70)

Recent Articles

مولوی...

admin | 15 June, 2026

باپ کا آخری خط

admin | 4 June, 2026

Whats New

Naats