اردو رسائل

ماہنامہ افکار قاسمی (اکتوبر)
ماہنامہ افکار قاسمی (اکتوبر)
ماہنامہ معارف (نومبر)
ماہنامہ معارف (نومبر)
ماہنامہ سلوک و احسان کراچی (نومبر)
ماہنامہ سلوک و احسان کراچی (نومبر)
ماہنامہ علم و عمل لاہور (نومبر)
ماہنامہ علم و عمل لاہور (نومبر)
ماہنامہ دعوت دین کراچی (نومبر)
ماہنامہ دعوت دین کراچی (نومبر)
ماہنامہ صوت القران احمدآباد (نومبر)
ماہنامہ صوت القران احمدآباد (نومبر)
ماہنامہ الرشید لکھنؤ (نومبر)
ماہنامہ الرشید لکھنؤ (نومبر)
ماہنامہ نقوش عالم بنگلور (نومبر)
ماہنامہ نقوش عالم بنگلور (نومبر)
ماہنامہ صدائے فاروقیہ شجاع آباد (نومبر)
ماہنامہ صدائے فاروقیہ شجاع آباد (نومبر)
Image 1

رزق کا مالک کون؟

رزق کا مالک کون؟

✍🏻ملازم بڑا ہی تابعدار تھا۔ مالک نے خوش ہو کے اس کی پانچ ہزار تنخواہ بڑھا دی۔ تابعداری میں فرق نہیں آیا لیکن وہ بہت زیادہ مشکور بھی نہیں ہوا۔ مالک کو بڑا غصہ آیا کہ میں نے اس کی تنخواہ بڑھائی لیکن یہ ہے کہ اچھے سے شکریہ بھی ادا نہیں کیا۔ اس نے اگلے ماہ تنخواہ پانچ ہزار کم کر دی۔ ملازم کی ‏تابعداری اب بھی وہی رہی کوئی شکایت نہیں کی۔ مالک نے اسے بلوا بھیجا اور کہا، "بڑے عجیب انسان ہو، میں نے تمھاری تنخواہ پانچ ہزار بڑھائی، پھر کم کر دی۔ تم جوں کے توں رہے۔ یہ سب کیا ہے؟" ملازم بولا، "اوہ! آپ نے خود کو رازق سمجھ لیا تھا؟ میرے ہاں بیٹا پیدا ہوا تو اس سے اگلے دن آپ نے تنخواہ پانچ ‏ہزار بڑھا دی۔ میں سمجھ گیا کہ جس خالق نے بچہ دیا اسی نے رزق کا انتظام بھی ساتھ ہی کر دیا ہے، سو اسی کا شکریہ ادا کیا۔ پھر جس دن میری والدہ وفات پا گئیں اسی دن آپ نے تنخواہ کم کر دی۔ میں نے جان لیا کہ وہ اپنا رزق اپنے ساتھ لے گئیں سو تب بھی اللہ کا شکر ادا کر کے مطمئن رہا۔" 🖋️پھر بولا، "صاحب، ‏یہ روزی روٹی کے فیصلے کہیں اور ہی ہوتے ہیں۔ ہم تو بس مہرے ہیں جنہیں آگے پیچھے کرکے اسباب پیدا کیا جاتے ہیں۔"

Recent Articles

مولوی...

admin | 15 June, 2026

باپ کا آخری خط

admin | 4 June, 2026

Whats New

Naats