اردو رسائل

ماہنامہ تحقیقات اسلامی (جون)
ماہنامہ تحقیقات اسلامی (جون)
ماہنامہ الصیانہ لاہور (جون)
ماہنامہ الصیانہ لاہور (جون)
ماہنامہ ندائے حرم احمدآباد (جون)
ماہنامہ ندائے حرم احمدآباد (جون)
ماہنامہ ندائے دار العلوم دیوبند وقف (جولائی)
ماہنامہ ندائے دار العلوم دیوبند وقف (جولائی)
ماہنامہ نقیب ختم نبوت ملتان(جون)
ماہنامہ نقیب ختم نبوت ملتان(جون)
ماہنامہ ندائے اعتدال علیگڑھ (جون)
ماہنامہ ندائے اعتدال علیگڑھ (جون)
ماہنامہ ندائے اعتدال علیگڑھ (مئی)
ماہنامہ ندائے اعتدال علیگڑھ (مئی)
ماہنامہ الابرار کراچی(جون)
ماہنامہ الابرار کراچی(جون)
ماہنامہ البلاغ کراچی (جون)
ماہنامہ البلاغ کراچی (جون)
Image 1

دو طرح کی عورتیں اور قرآنی رہنمائی

دو طرح کی عورتیں اور قرآنی رہنمائی

گھر سے باہر نکلتے ہی آپ کا دو قسم کی عورتوں سے سامنا ہوتا ہے پہلی قسم : ان عورتوں کی ہے جو عزیز مصر کی بیوی والی بیماری کا شکار ہیں۔ خوب بن سنور کر پرفیوم لگائے بے پردہ ۔۔۔ زبان حال سے کہہ رہی ہوتی ہیں ” ﻫﻴﺖ ﻟﻚ ” دوسری قسم : وہ عورت جو ستر و حجاب کی پابند ، مگر مجبوری نے اسے گھر سے نکالا۔ وہ اپنی زبان حال سے کہہ رہی ہوتی ہے ” ﺣﺘﻰ ﻳﺼﺪﺭ ﺍﻟﺮﻋﺎﺀ ﻭﺃﺑﻮﻧﺎ ﺷﻴﺦ ﻛﺒﻴﺮ ” پہلی قسم کی عورتوں سے آپ وہی معاملہ کریں جو سیدنا یوسف علیہ السلام نے کیا تھا ، یعنی کہیں ” ﻣﻌﺎﺫ ﺍﻟﻠﻪ ” . اور دوسری قسم کی عورتوں سے آپ وہی معاملہ کریں جو سیدنا موسی علیہ السلام نے کیا تھا، یعنی ادب و احترام سے انکی مدد کریں اور اپنے کام میں مشغول ہو جائیں اور اللہ کا فرمان : ''ﻓﺴﻘﻰ ﻟﻬﻤﺎ ﺛﻢ ﺗﻮﻟﻰ ﺇﻟﻰ ﺍﻟﻈﻞ ” یاد کریں کیونکہ یوسف علیہ السلام اپنی عفت و پاکدامنی کی بناء پر عزیز مصر بن گئے تھے۔ اور موسی علیہ السلام کے حسن تعامل کی بناء پر اللہ نے انہیں نیک بیوی اور پر امن رہائش عطاء فرمائی ۔

Recent Articles

مولوی...

admin | 15 June, 2026

باپ کا آخری خط

admin | 4 June, 2026

Whats New

Naats