اردو رسائل

دو ماہی تحفظ شریعت حیدرآباد (مارچ تا جون)
دو ماہی تحفظ شریعت حیدرآباد (مارچ تا جون)
پندرہ روزہ ندائے اطہر (جون)
پندرہ روزہ ندائے اطہر (جون)
دو ماہی افکار (جولائی۔اگست)
دو ماہی افکار (جولائی۔اگست)
ماہنامہ ندائے شاہی مرادآباد(جون)
ماہنامہ ندائے شاہی مرادآباد(جون)
ماہنامہ ارمغان ولی اللہ (جون)
ماہنامہ ارمغان ولی اللہ (جون)
ماہنامہ دعوت کھف(جون)
ماہنامہ دعوت کھف(جون)
ماہنامہ السلطان (جون)
ماہنامہ السلطان (جون)
ماہنامہ اشرف الجرائد حیدرآباد (مئی)
ماہنامہ اشرف الجرائد حیدرآباد (مئی)
ماہنامہ اشرف الجرائد حیدرآباد (اپریل)
ماہنامہ اشرف الجرائد حیدرآباد (اپریل)
Image 1

حضرت تھانوی رحمہ اللہ فرماتے ہیں:

حضرت تھانوی رحمہ اللہ فرماتے ہیں:

مدرسین کو چاہئے کہ ہر طالب علم کو پورا عربی پڑھانا ضروری نہ سمجھیں ، جس کے اندر مناسبت دیکھیں ، اور فہم سلیم پائیں ، اس کو سب کتابیں پڑھادیں ، اور جس کو مناسبت نہ ہو ، یا فہم سلیم نہ ہو ، اس کو بقدر ضرورت مسائل پڑھا کر کہہ دیں کہ جاؤ دنیا کے دھندے میں لگو ، تجارت وحرفت کرو ، کیوں کہ ہر شخص مقتدا بننے کے لائق نہیں ہوتا ، بعضے نالائق بھی ہوتے ہیں ، ایسوں کو فارغ التحصیل بنا کر مقتدا بنا دینا خیانت ہے ۔ ایسے لوگوں کے لئے ایک مقدار معین کر لینا چاہیے کہ اس سے آگے ان کو نہ پڑھایا جائے ، اور وہ مقدار ایسی ہو جو دین کے ضروری مسائل جاننے کے لئے کافی ہو ۔ ( تعمیم التعلیم ، التبلیغ ۔ ص ۲۱۲ ۔ ص ۱۶۱ ۔ ج۲۱ )

Recent Articles

مولوی...

admin | 15 June, 2026

باپ کا آخری خط

admin | 4 June, 2026

Whats New

Naats