حکایات و واقعات

علمی لطائف
علمی لطائف
الله کے راستے میں نکلنے والوں کی حیرت انگیز کارگزاریاں
الله کے راستے میں نکلنے والوں کی حیرت انگیز کارگزاریاں
صحابہؓ کے واقعات
صحابہؓ کے واقعات
١٠١ سبق آموز واقعات
١٠١ سبق آموز واقعات
خوف خدا کے سچے واقعات
خوف خدا کے سچے واقعات
عشاق قرآن کے ایمان افروز واقعات
عشاق قرآن کے ایمان افروز واقعات
آہ وزاری کے پر اثر واقعات
آہ وزاری کے پر اثر واقعات
یادگار واقعیت
یادگار واقعیت
پر تاثیر ایمان افروز واقعیات
پر تاثیر ایمان افروز واقعیات
Image 1

پچاس روپیے والی فوٹو

پچاس روپیے والی فوٹو

ایک فوٹو گرافر نے اپنی دکان کے باہر بورڈ لگایا ہوا تھا جس پر درج ذیل تین تحریریں لکھی ھوئی تھیں۔ بیس روپے میں آپ جیسے ہیں ویسی فوٹو بنوائیں۔ تیس روپے میں آپ جیسا سوچتے ہیں ویسی فوٹو بنوائیں- اور پچاس روپے میں آپ لوگوں کے سامنے جیسا دِکھنا چاہتے ہیں ویسی فوٹو بنوائیں مرتے وقت اس فوٹو گرافر نے بتایا کہ مجھ سے ہمیشہ لوگوں نے ۵۰ روپے والی فوٹو بنوائی ہے۔۔۔ اس کے کہنے کا مقصد یہ تھا کہ ( اکثر ) لوگ پوری زندگی دوسروں کو دکھانے کے لئے گزاردیتے ہیں۔ ساری زندگی دکھاوا کرتے ہیں۔ اور بیس روپے والی زندگی نہیں گزارتے آپ جیسے بھی ہیں ، بہت اچھے ہیں ۔۔۔۔ بیس روپے والی آسان اور حقیقی زندگی گزاریں زیادہ خوش رہیں گے

Whats New

Naats