سیرت

حضرت معاویہؓ-شخصیت، کردار اور کارنامے
حضرت معاویہؓ-شخصیت، کردار اور کارنامے
دینی مدارس کی ضرورت
دینی مدارس کی ضرورت
 عملیات اشرفی
عملیات اشرفی
دیکھی ہوئی دنیا جلد 1
دیکھی ہوئی دنیا جلد 1
دیکھی ہوئی دُنیا جلد 2
دیکھی ہوئی دُنیا جلد 2
دیکھی ہوئی دُنیا جلد 3
دیکھی ہوئی دُنیا جلد 3
دیکھی ہوئی دنیا جلد 4
دیکھی ہوئی دنیا جلد 4
دیکھی ہوئی دُنیا جلد 5
دیکھی ہوئی دُنیا جلد 5
ہند و پاک کی جڈی بوٹیاں جلد 1
ہند و پاک کی جڈی بوٹیاں جلد 1
Image 1

حضرت تھانوی رحمہ اللہ فرماتے ہیں:

حضرت تھانوی رحمہ اللہ فرماتے ہیں:

مدرسین کو چاہئے کہ ہر طالب علم کو پورا عربی پڑھانا ضروری نہ سمجھیں ، جس کے اندر مناسبت دیکھیں ، اور فہم سلیم پائیں ، اس کو سب کتابیں پڑھادیں ، اور جس کو مناسبت نہ ہو ، یا فہم سلیم نہ ہو ، اس کو بقدر ضرورت مسائل پڑھا کر کہہ دیں کہ جاؤ دنیا کے دھندے میں لگو ، تجارت وحرفت کرو ، کیوں کہ ہر شخص مقتدا بننے کے لائق نہیں ہوتا ، بعضے نالائق بھی ہوتے ہیں ، ایسوں کو فارغ التحصیل بنا کر مقتدا بنا دینا خیانت ہے ۔ ایسے لوگوں کے لئے ایک مقدار معین کر لینا چاہیے کہ اس سے آگے ان کو نہ پڑھایا جائے ، اور وہ مقدار ایسی ہو جو دین کے ضروری مسائل جاننے کے لئے کافی ہو ۔ ( تعمیم التعلیم ، التبلیغ ۔ ص ۲۱۲ ۔ ص ۱۶۱ ۔ ج۲۱ )

Whats New

Naats