اردو رسائل

ماہنامہ مظاہر علوم (جولائی)
ماہنامہ مظاہر علوم (جولائی)
ماہنامہ اشرف الجرائد حیدرآباد (جولائی)
ماہنامہ اشرف الجرائد حیدرآباد (جولائی)
سہ ماہی دعوۃ الصدق(جولائی تا ستمبر)
سہ ماہی دعوۃ الصدق(جولائی تا ستمبر)
ماہنامہ دعوۃ الحق (جولائی)
ماہنامہ دعوۃ الحق (جولائی)
ماہنامہ دعوۃ الحق (جولائی)
ماہنامہ دعوۃ الحق (جولائی)
ماہنامہ فلاح دارین کراچی (جولائی)
ماہنامہ فلاح دارین کراچی (جولائی)
ماہنامہ صدائے اسلام (جولائی)
ماہنامہ صدائے اسلام (جولائی)
ماہنامہ السلطان(جولائی)
ماہنامہ السلطان(جولائی)
دو ماہی تحفظ شریعت حیدرآباد(مئی۔جون)
دو ماہی تحفظ شریعت حیدرآباد(مئی۔جون)
Image 1

اداس نہ ہو کیونکہ ۔۔۔۔۔

اداس نہ ہو کیونکہ ۔۔۔۔۔

*ایک دن مولانا رومی رح اپنے گھر تشریف لے گئے اور دیکھا کہ انکا بیٹا اُداس بیٹھا ہے تو انہوں نے دریافت کیا کہ بیٹا اُداس کیوں ہو تو بیٹے نے جواب دیا کہ کچھ نہیں*۔ *اس پر مولانا رومی رح باہر گئے اور ایک بھیڑیے کی کھال اوڑھ کر آئے اور ڈرانے کے لئے غرانے لگ گئے۔ اس پر ان کا بیٹا ہنسا تو انہوں نے فرمایا:* *بیٹا بھیڑیا ایک جنگلی جانور ہے لیکن جب تم نے دیکھا کہ اس کے پیچھے تمہارا باپ تھا تو تم ڈرنے کی بجائے ہنسنے اور مسکرانے لگے، اسی طرح یہ جان لو تمام آزمائشوں اور سختیوں کے پیچھے تمہارا رب ہے۔* *جو تمہیں 70 ماؤں سے زیادہ پیار کرتا ہے، وہ تمہیں کسی مشکل سے گزارنا چاہتا ہے تو اس کی حکمت کو تم نہیں سمجھ سکتے لیکن وہ بہتر جانتا ہے،* *وہ تمہیں کچھ سکھانا چاہتا ہے، مضبوط بنانا چاہتا ہے آنے والے وقت کے لئے, اس سے زیادہ سخت آزمائشوں کے لئے, اور جان لو وہ اسی کو آزماتا ہے جس سے وہ محبت کرتا ہے۔* منقول۔ انتخاب : اسلامک ٹیوب پرو ایپ

Whats New

Naats