شام ہوتے ہی سورج سے حکومت چھین لیتا ہے
 صبح اٹھتے ہی تاروں س...
Ummah Post
29 April, 2025

شام ہوتے ہی سورج سے حکومت چھین لیتا ہے

صبح اٹھتے ہی تاروں سے قیادت چھین لیتا ہے

اور اکڑ کے نہ چل اے انسان

تکبر کرنے والوں سے اللہ عزت چھین لیتا ہے

Share this article
گھی چور ملازم
مضامین

گھی چور ملازم

ایک بندہ کریانے کی ایک دکان پر ملازم تھا. وہ کسی نہ کسی بہانے دکان سے کچھ نہ کچھ چوری کرتا رہتا تھا. دکان کا مالک بڑا ہی خوش اخلاق اور امانتدار انسان تھا. وقت گزرتا گیا اور دس بارہ سال گزر گئے. اللہ نے مالک کو خوب برکت دی اور اس کی دکان شہر کی سب سے بڑی دکان بن گئی. روزانہ لاکھوں کی آمدن ہونے لگی...