پولیس: سردار جی تم نے 30 بندوں کا قتل کیسے کیا😳

سردار جی:...
Ummah Post
9 April, 2025

پولیس: سردار جی تم نے 30 بندوں کا قتل کیسے کیا😳

سردار جی: میں گاڑی تیز چلا رہا تھا اور بریک فیل ہو گئی سامنے دیکھا👀

تو ایک طرف دو بندے تھے اور دوسری طرف ایک بارات جا رہی تھی

اب اپ خود بتاؤ مجھے گاڑی کس طرف مڑنی چاہیے تھی🤔

پولیس: ظاہر سی بات ہے جس طرف دو آدمی تھے

سردار: بس میں نے بھی یہی سوچا مگر جیسے ہی میں نے

گاڑی موڑی تو وہ دونوں بھاگ کر بارات

میں گھس گئے🤣🤣🤣🤣

Share this article
ایک گھڑی سے ملنے والا عظیم سبق
مضامین

ایک گھڑی سے ملنے والا عظیم سبق

اپنی وفات سے قبل ایک والد نے اپنے بیٹے سے کہا : میری یہ گھڑی میرے والد نے مجھے دی تھی ۔ جو کہ اب 100 سال پرانی ہو چکی ہے ۔ لیکن اس سے پہلے کہ یہ میں تمہیں دوں کسی سُنار کے پاس اسے لے جاؤ اور ان سے کہو کہ میں اسے بیچنا چاہتا ہوں پھر دیکھو وہ اس کی کیا قیمت لگاتا ہے ۔ بیٹا سنار کے پاس گھڑی لے گی...