آپ کا کیا خیال ھے اگر کسی عمارت (گھر) پر ایک ہزار کلو گرام و...
Ummah Post
6 April, 2025

آپ کا کیا خیال ھے اگر کسی عمارت (گھر) پر ایک ہزار کلو گرام وزنی بم گرے اور گھر کے مکین ملبے سمیت اچھل کر پچاس میٹر (یعنی 150 فٹ) اوپر فضا میں جا پہنچیں تو کیا کسی انسان کے زندہ بچ جانے کا کوٸی امکان پیدا ہو سکتا ھے ؟؟؟

داٸیں طرف والی تصویر کے سرخ داٸرے کے اندر دیکھ لیجیے جس میں ایسا ہی حقیقی منظر ھے۔

تو جواب ھے کہ اللہ اگر چاہے تو سب کچھ ممکن ھے۔

غز ہ میں رضاکارانہ طور پہ طبی خدمات کی فراہمی پر مقرر مراکش کے ڈاکٹر یوسف ابو عبداللہ نے اسی سانحہ میں معجزانہ طور پر بچ جانے والی چند یوم کی ایک بچی انعام کو اٹھا رکھا ھے اور انھوں نے ہی سارا واقعہ الجزیرہ کے ایک فیلڈ جرنلسٹ کو سنایا۔

سبحان الله وبحمدہ سبحان العظیم

Share this article
سہارے انسان کو کھوکھلا کر دیتے ہیں
مضامین

سہارے انسان کو کھوکھلا کر دیتے ہیں

ایران کا ایک بادشاہ سردیوں کی شام جب اپنے محل میں داخل ہو رہا تھا تو اس نے ایک ایسے بوڑھے دربان کو دیکھا جو محل کے صدر دروازے پر پرانی اور باریک وردی میں پہرہ دے رہا تھا ۔ بادشاہ نے اُس کے قریب اپنی سواری کو رکوایا اور اس ضعیف دربان سے پوچھنے لگا : سردی نہیں لگتی ہے تمھیں ؟ دربان نے جواب دی...