*👈🏻انوکھی مسکراہٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔🤓🤏🏻*

ایک خاتون آٹو ورک شا...
Ummah Post
3 April, 2025

*👈🏻انوکھی مسکراہٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔🤓🤏🏻*

ایک خاتون آٹو ورک شاپ گئی، اور 710 مانگا 😀

سب ایک دوسرے کا منہ تکنے لگے

كسی کو کچھ سمجھ میں نہیں آیا، تو ایک مکینک نے پوچھا : یہ 710 کیا ہے 😬

خاتون نے کہا

وہ انجن کے بیچ میں لگا ایک چھوٹا سا پرزہ ہوتا ہے، وہ کھو گیا ہے 😒

مکینک نے ایک سادہ کاغذ دیا کہ اس پر اس کی تصویر بنا دیجیے 😜

خاتون نے ایک دائرہ بناکر اس پر 710 لکھ دیا 😱

پھر بھی کسی کو کچھ سمجھ میں نہیں آیا🥶

مکینک اس خاتون کو ایک دوسری گاڑی پر لے گیا 😩 اور گاڑی کا انجن دکھا کر بولا 😉 اس میں وہ پارٹ ہو تو بتائیے 😹

خاتون نے کہا کہ سامنے ہی تو ہے 🙁

اس پارٹ کو دیکھ کر مکینک غش کھا کر گر پڑا، اور ابھی بھی حالت بے ہوشی میں ہے

آئیے 🤧🥴 آپ بھی اس پارٹ کا دیدار کرلیں کہ آخر یہ 710 کس بلا کا نام ہے 👆🏻😀😂

Share this article
اپنی زندگی کا جائزہ
مضامین

اپنی زندگی کا جائزہ

دنیا میں جو بھی آیا، کوچ کرنے کو آیا۔ دفن خود صدہا کئے زیر زمین۔ پھر بھی مرنے کا نہیں حق الیقین۔ تجھ سے بڑھ کر کوئی غافل نہیں۔ کچھ تو عبرت چاہئے اے نفس لعین۔ ۸۔ جب تجھے وہ حادثہ موت کا پیش آئے گا جس کو کوئی نہیں ٹال سکتا، تو مال و دولت اور نوکرو خادم تیرے کچھ بھی کام نہ آئیں گے۔ ۹۔ اس و...