ایک مزدور تنخواہ کا لفافہ لئے خزانچی کے پاس آیا اور بولا، "ج...
Ummah Post
26 March, 2025

ایک مزدور تنخواہ کا لفافہ لئے خزانچی کے پاس آیا اور بولا، "جناب اس میں پانچ سو روپے کم ہیں"

خزانچی نے کہا، "پچھلے مہینے جب تمہارے لفافے میں پانچ سو روپے زیادہ چلے گئے تھے تب تم میرے پاس کیوں نہین آئے تھے؟"

مزدور بولا، "تب آپ نے پہلی بار غلطی کی تھی اس لئے میں نے برداشت کر لیا تھا۔ لیکن دوسری بار آپ کی غلطی برداشت نہیں کر سکتا"

🤣🤣🤣

Share this article
شیطانی مشاغل
مضامین

شیطانی مشاغل

علامہ بدر الدین بن شبلی اپنی مشہور کتاب "آکام المرجان فی احکام الجان" میں نقل کرتے ہیں کہ شیطان لعین کے انسان کو نقصان پہنچانے کے ۶ درجات ہیں: (۱) پہلے مرحلہ میں وہ انسان کو کفر وشرک میں ملوث کرنے پر محنت کرتا ہے، اگر اس میں اُسے کامیابی مل جائے تو پھر اس آدمی پر اُسے مزید کسی محنت کی ضرورت باقی ن...