*‏ _عاتکہ بنت زیدؓ_* 
عبد اللہ بن ابی بکرؓ سے نکاح کیا وہ شہ...
Ummah Post
25 March, 2025

*‏ _عاتکہ بنت زیدؓ_*

عبد اللہ بن ابی بکرؓ سے نکاح کیا وہ شہید ہو گئے۔

پھر زید بن خطابؓ سے نکاح کیا وہ شہید ہو گئے۔

پھر عمر بن خطابؓ سے نکاح کیا وہ شہید ہو گئے۔

پھر زبیر بن عوامؓ سے نکاح کیا وہ شہید ہو گئے۔

پھر حسین بن علیؓ سے نکاح کیا وہ شہید ہو گئے۔

حتی کہ اہلِ مدینہ نے کہا "جو شخص شہادت کا خواہاں ہو؛ وہ ان سے نکاح کرلے۔ ۔ ۔"

(طبقات ابن سعد ٣/ ١٠٤)

اور ہمارے ہاں ایک شوہر فوت ہو جائے تو وہ عورت منحوس قرار دے دی جاتی ہے

Share this article
رزق کا مالک کون؟
مضامین

رزق کا مالک کون؟

✍🏻ملازم بڑا ہی تابعدار تھا۔ مالک نے خوش ہو کے اس کی پانچ ہزار تنخواہ بڑھا دی۔ تابعداری میں فرق نہیں آیا لیکن وہ بہت زیادہ مشکور بھی نہیں ہوا۔ مالک کو بڑا غصہ آیا کہ میں نے اس کی تنخواہ بڑھائی لیکن یہ ہے کہ اچھے سے شکریہ بھی ادا نہیں کیا۔ اس نے اگلے ماہ تنخواہ پانچ ہزار کم کر دی۔ ملازم...