عزیزم محترم مولانا انس صاحب 

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکات...
Ummah Post
24 March, 2025

عزیزم محترم مولانا انس صاحب

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

امید ہے کہ بخیر و عافیت ہوگے۔

دعا ہے کہ اللہ تعالی سلامت رکھے۔

آج صبح اپڈیٹ کی اطلاع ملی لیکن کچھ مشغولی کی وجہ سے کوئی تبصرہ نہ لکھ سکا۔

ماشاءاللہ آج کے اپڈیٹ کے بعد اس کی افادیت اور بڑھ گئی ہے۔قرآن کریم ۱۳ لائن سے کچھ حصہ تلاوت کیا، بہت اچھا لگا، والیوم بٹن کا آپشن بہت عمدہ رہا، اللہ تعالی قبول فرمائے۔

اور درجہ بہ درجہ ترقی نصیب فرمائے ۔

تمام گروپ ممبران سے درخواست ہے کہ پلے استور پر جا کر ۵ اسٹار دے اور اچھا تبصرہ بھی لکھے۔

Share this article
عبرت ناک جرم کی داستان __!!
مضامین

عبرت ناک جرم کی داستان __!!

حضرت مالک بن دینار رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے زندگی میں 60 حج کیے۔ ایک حج کے موقع پر میں نے مکہ مکرمہ میں غیرمعمولی رش دیکھا، جہاں لاکھوں کا عظیم الشان اجتماع تھا۔ لاکھوں کے اس مجمع کو دیکھ کر میرے دل میں اچانک یہ خیال آیا اور میں نے دل ہی دل میں التجا کی: اے اللہ! اتنے لوگ تیرے گھر آئے ہیں، کیا...