تابعی حسن بصریؒ کا بیان ہے کہ میں نے عثمان بن عفان رضی اللّٰہ عنہ کو ایک چادر اوڑھے مسجد میں قیلولہ کرتے دیکھا؛ ان کے آس پاس کوئی نہ تھا اور وہ وقت کے امیر المومنین تھے!
یہ کہانی شام میں پیش آئی، جسے ایک درزی کے مالک نے بیان کیا ہے ۔ کہانی کے راوی کہتے ہیں :
میں ایک درزی کے کارخانے کا مالک تھا ۔ میری ایک ہمسائی تھی جس کا شوہر فوت ہو چکا تھا اور اس نے تین یتیم بچے چھوڑے تھے۔ ایک دن وہ میرے کارخانے میں آئی اور کہنے لگی:
"اے فلاں، میرے پاس ایک سلائی مشین ہے جس پ...