تابعی حسن بصریؒ کا بیان ہے کہ میں نے عثمان بن عفان رضی اللّٰہ عنہ کو ایک چادر اوڑھے مسجد میں قیلولہ کرتے دیکھا؛ ان کے آس پاس کوئی نہ تھا اور وہ وقت کے امیر المومنین تھے!
ایک سوال ذہن میں پیدا ہوتا ہے کہ علم نافع کی علامت کیا ہوتی ہے؟ جی ہاں نفع دینے والا علم بھی ہوتا ہے نبی علیہ السلام نے ہمیں دعاء سکھائی ہے: اللهم اني أعوذ بك من علم لا ينفع “اے اللہ ! میں پناہ مانگتا ہوں ایسے علم سے جو نفع نہ دیتا ہو چناں چہ علم نافع کی دو علامتیں ہیں۔
پہلی علامت: بندے کو اس علم...