‏کیا آپ جانتے ہیں کہ اگر آپ ایک برتن میں 100 کالی چیونٹیاں ا...
Ummah Post
25 December, 2024

‏کیا آپ جانتے ہیں کہ اگر آپ ایک برتن میں 100 کالی چیونٹیاں اور 100 سرخ چیونٹیاں ڈال دیں تو کچھ نہیں ہوگا۔۔؟

لیکن اگر آپ برتن کو زور سے ہلاتے ہیں تو چیونٹیاں ایک دوسرے کو مارنا شروع کر دیتی ہیں۔

سرخ چیونٹیاں کالی چیونٹیوں کو اپنا دشمن سمجھتی ہیں اور کالی چیونٹیاں سرخ چیونٹیوں کو اپنا دشمن سمجھتی ہیں۔

اصل دشمن وہ ہے جو برتن کو ہلائے۔

اج کل ہمارےمعاشرے میں بھی ایسا ہی ہوتا ہے۔ اس لیے ایک دوسرے پر حملہ کرنے سے پہلے سوچنا چاہیے کہ برتن کون ہلا رہا ہے!

ایک دوسرے پر حملہ کرنے سے پہلے نشاندہی ضرور کریں

Share this article
پیدل چلتے ہوئے مطالعہ
مضامین

پیدل چلتے ہوئے مطالعہ

اسلاف کے ہاں شوقِ مطالعہ اور اہمیتِ وقت کا یہ عالم تھا کہ پیدل چلتے ہوئے بھی کتاب کا مطالعہ جاری رہتا۔ ابن الآبنوسی کہتے ہیں کہ علامہ خطیب بغدادیؒ پیدل چل رہے ہوتے تو ہاتھ میں کتاب لیے اس کا مطالعہ کر رہے ہوتے۔ (سیر اعلام النبلاء، ١٨: ٢٨١) نحو کے ایک بے بدل عالم علامہ احمد بن یحیٰ جو ثعلب کے نام سے...