ایک صاحب موت سے
بہت ڈرتے تھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔😟


یہاں ت...
Ummah Post
27 November, 2024

ایک صاحب موت سے

بہت ڈرتے تھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔😟

یہاں تک کہ

گھر میں اس لفظ کا استعمال بلکل بند تھا😠

اگر محلے میں

کوئی مر جاتا تو کہتے

پیدا ہو گیا ہے😭

ایک روز گھر میں مہمان آیا۔۔۔۔

ابھی مہمان صاحب اور میزبان صاحب کے درمیان باتیں ہو رہی تھیں کہ

گھریلو ملازم روتا ہوا آیا۔۔۔۔

مالک نے رونے کی وجہ پوچھی

تو وہ نوکر کہنے لگا۔۔۔۔

میرا باپ پیدا ہو گیا😭

مہمان نے 😟 حیران ہوکر پوچھا۔۔۔

اور تمہاری ماں ؟؟؟؟؟؟؟

نوکر نے روتے ہوئے جواب دیا۔۔۔😫

وہ تو دو سال پہلے پیدا ہو گئ تھی۔۔۔

مہمان نے آنکھیں 🤨👿 پھاڑتے ہوئے پوچھا۔۔

پھر تم کب پیدا ہوئے؟

نوکر نے کہا۔۔۔۔۔۔ اگر یہی حال رہا تو میں بھی ایک دن پیدا ہو جاؤں گا😪

😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂

#ہنسی_کے_ہنگامے

Share this article
باپ کا آخری خط
مضامین

باپ کا آخری خط

کہانی کا عنوان: "ابو نے کہا تھا جلد واپس آؤں گا... مگر گیارہ سال گزر گئے" میں صرف آٹھ سال کا تھا جب ابو نے گھر سے جاتے ہوئے میرے سر پر ہاتھ رکھا اور مسکرا کر کہا: "بیٹا، بس چند مہینوں کی بات ہے... پھر میں واپس آ جاؤں گا۔" اس وقت مجھے نہیں معلوم تھا کہ بعض "چند مہینے" پورا بچپن نگل جاتے ہیں۔ ہما...