*آج کل کے بچے جب لڑتےہے تو بہت برے الفاظ استعمال کرتے ہیں ۔۔...
Ummah Post
25 November, 2024

*آج کل کے بچے جب لڑتےہے تو بہت برے الفاظ استعمال کرتے ہیں ۔۔۔💔*😠

*بچپن میں جب ہم لڑ پڑتے تھے ۔۔۔*

*تو بہت زیادہ غصے میں کہتے تھے*

*حمزہ ، پمزہ ، ٹمزہ،🫣*

*ثوبیہ ڈوبیہ لوبیہ..*

*کاشف ، پاشف ، ٹاشف*

*ماریہ ، ٹاریہ ، شاریہ۔۔۔🤭😂*

🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🙊✅😂

Share this article
علم میں انہماک کے عجیب واقعات
مضامین

علم میں انہماک کے عجیب واقعات

سلف صالحین محدثین اور فقہاء پر اشتغال بالعلم کا کس قدر غلبہ تھا ، اس کا کچھ اندازہ درج ذیل عجیب و غریب اور دلچسپ واقعات سے لگایا جا سکتا ہے: (۱) امام ابو العباس محمد بن یعقوب الاصم کے بارے میں امام نیشاپوری فرماتے ہیں کہ میں ایک مرتبہ ان سے ملنے کے لئے ان کی مسجد میں پہنچا، عصر کا وقت ہو چکا تھا...