*چاچا جی سے پوچھا گیا۔۔۔*
*چاچا جی: آپ کی عمر 80 سال ہو گئی ہے، آپ نے اِتنی حکومتیں دیکھی ہیں، آپ کے خیال میں سب سے اچھی حکومت کس نے کی؟*
*چاچا جی نے سگریٹ کا ایک لمبا کش لگایا اور بڑے وثوق سے بولے۔۔۔*
*پُتر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!*
* *تیری "چاچی" دی......😬🤩😂😂😂*