ہمارے رب نے کبھی یہ نہیں کہا 
کہ اس کے بندے پر فیکٹ ہوں گے.....
Ummah Post
21 November, 2024

ہمارے رب نے کبھی یہ نہیں کہا

کہ اس کے بندے پر فیکٹ ہوں گے....🥀

اس نے کہا ہے کہ ،

آدم کی اولاد میں سب گناہ کریں گے۔۔

اور ان میں بہترین وہ ہوں گے۔۔

جو اپنے گناہوں پر توبه کرنے والے ہوں گے...🥀

اے گھبرائے ہوئے دل....

ﷲ سب سنبھال لے گا...

تم مخلص ہو کر اپنے ﷲ کی طرف رجوع تو کرو.....🥀

*أَسْتَغْفِرُ اللهَ الَّذِي لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ الْحَيَّ الْقَيُّومَ وَأَتُوبُ إِلَيْهِ*

Share this article
شیطانی مشاغل
مضامین

شیطانی مشاغل

علامہ بدر الدین بن شبلی اپنی مشہور کتاب "آکام المرجان فی احکام الجان" میں نقل کرتے ہیں کہ شیطان لعین کے انسان کو نقصان پہنچانے کے ۶ درجات ہیں: (۱) پہلے مرحلہ میں وہ انسان کو کفر وشرک میں ملوث کرنے پر محنت کرتا ہے، اگر اس میں اُسے کامیابی مل جائے تو پھر اس آدمی پر اُسے مزید کسی محنت کی ضرورت باقی ن...