*بیچارے مرد ہمیشہ محروم رہے* 😥 پیدا ہوتے ہیں تو مبارکباد ماں کو ملتی ہے 😜🤣😂 شادی ہوتی ہے تو تعریف دلہن کی ہوتی ہے 🤪😜🤣 مر جاتے ہیں تو بییما کی رقم بیوی کو ملتی ہے 😍😜🤪😂 اور حد تو تب ہو گئی جب ایک شخص نے سو بار خون عطیہ دے کر نیا رکارڈ بنایا مگر بَلَڈ بینک والوں نے اس کی بیوی کو اعزاز سے نوازا یہ کہہ کر کہ " شکریہ محترمہ ۔ آپ نے ان کا خون نہیں پیا تبھی تو ہم نے لیا" 🤣😂



