*جنتیوں کے لیے چار خوشخبریاں*  

*نبی کریم ﷺ نے فرمایا جب جن...
Ummah Post
20 November, 2024

*جنتیوں کے لیے چار خوشخبریاں*

*نبی کریم ﷺ نے فرمایا جب جنتی جنت میں چلے جائیں گے توایک آواز دینے والا آواز دے گا اے اھل جنت*

*1_تم ھمیشہ صحت مند رہو گے کبھی بیماری نہیں آۓ گی*

*2_تم ھمیشہ زندہ رہو گے تمہیں کبھی موت نہیں آئے گی*

*3_تم ھمیشہ جوان رہوگے تمھیں کبھی بڑھاپا نہیں آۓ گا*

*4_ تم ھمیشہ آرام میں رہو گے تمہیں کبھی تکلیف نہیں آئے گی*

*صحیح مسلم 7157*

*اللہ رب العزت اپنے فضل سے ھم سب کو جنت الفردوس عطا فرمائےآمین*

Share this article
سیاح اور ماہی گیر کی سبق آموز کہانی
مضامین

سیاح اور ماہی گیر کی سبق آموز کہانی

✍🏻ایک سیاح میکسیکو پہنچا، جہاں اس نے مقامی ماہی گیروں کی اعلیٰ مچھلیوں کی تعریف کی اور پوچھا: “انہیں پکڑنے میں کتنا وقت لگتا ہے؟” ماہی گیروں نے جواب دیا: “زیادہ نہیں!” سیاح نے حیرت سے پوچھا: “پھر تم زیادہ شکار کیوں نہیں کرتے؟ زیادہ مچھلیاں پکڑ کر زیادہ کما سکتے ہو!” ماہی گیروں نے مسکرا کر...