*سردیوں کی آمد آمد ہے اپنے پرانے گرم قابل استعمال کپڑے، کمبل...
Ummah Post
20 November, 2024

*سردیوں کی آمد آمد ہے اپنے پرانے گرم قابل استعمال کپڑے، کمبل اور دیگر اشیائے ضرورت مستحق افراد کو پہلے ہی پہنچا دیں تاکہ وہ انہیں اپنے استعمال کے مطابق ایڈجسٹ کریں اور آپ کو دعائیں دیں۔۔۔ کام وہ ہی اچھا ہے جو انتہائی ضرورت سے پہلے کر لیا جائے۔۔۔*

________________⟨🩷⟩

🌹......🫶🏻.....🌹

Share this article
انسان کی گزرتی زندگی.....!( رولا دینے والی کہانی)
مضامین

انسان کی گزرتی زندگی.....!( رولا دینے والی کہانی)

بہت عرصہ پہلے ایک جگہ سیب کا ایک بہت بڑا درخت تھا ور روزانہ ایک بچہ وہاں آکر اُس درخت کے اِرد گِرد کھیلا کرتا تھا، وہ بچہ اس درخت کی ٹہنیوں سے چمٹ چمٹ کر اس کی چوٹی پر چڑھتا اس کے سیب کھاتا اور تھک کر اس کے سائے کے نیچے لیٹ کر مزے سے اونگھتا، وہ بچہ اس درخت سے محبت کرتا تھا اوروہ درخت بھی اس سے محبت...