السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ

""الوداع !😊👌
آخری پوسٹ.....
Ummah Post
19 November, 2024

السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ

""الوداع !😊👌

آخری پوسٹ...

"فی امان اللہ"😔.......وقت کی کمی کی وجہ سے اور ذاتی مصروفیات کے باعث اب میں نے سوشل میڈیا خصوصا islamic Tube App سے ہمیشہ ہمیشہ کے لیے دستبرداری کا حتمی فیصلہ کر لیا ہے-

مجھے افسوس کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے کہ کچھ لوگ جو میرے ساتھ منسلک تھے انھیں چھوڑ کر جانا بے حد مشکل ہے میرے لیے😭😭

آپ سب بہت اچھے ہیں

آپ سب نے مجھے بہت عزت دی... اس کے لیے دل کی گہرائیوں سے آپ کی شکرگزار ہوں...

اگر کسی کو میری کوئی بات بری لگی ہو یا میری کسی پوسٹ سے آپ کو کسی قسم کی تکلیف ہوئی ہو تو پلیز دل سے معاف کر دینا؏🙏🙏🙏😢😢

جانے سے پہلے ایک شعر آپ سب کی نظر کر کے اجازت چاہوں گا.!!!!

آئے تھے مثل بلبل سیر گلشن کر چلے

سنبھال مالی اپنا باغ ہم تو اپنےگھر چلے

.۔    ؏                          ۔                                                                    ۔

۔

۔

۔

۔

۔

۔

۔

۔

۔

۔

۔

۔؏

۔

۔۔

   

آخر میں بتا دوں🫡

پتہ نہیں یہ کس کی پوسٹ ہے.           

میں نے تو کوپی پیسٹ کی ہے۔

🤪🤪🤭🤭

Share this article
ایک بزرگ کی لوگ ان کے منہ پر تعریف کر رہے تھے
مضامین

ایک بزرگ کی لوگ ان کے منہ پر تعریف کر رہے تھے

مولانا فخر الحسن صاحب گنگوہی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ میں مکہ معظمہ میں ایک بزرگ کی خدمت میں حاضر ہوا لوگ ان کے منہ پر ان کی تعریف کر رہے تھے اور وہ خوش ہو رہے تھے۔ میں نے اپنے دل میں کہا یہ کیسے بزرگ ہیں جو اپنی تعریف سے مزے لے رہے ہیں ان کو اس خطرہ کی اطلاع ہو گئی فوراً جواب دیا کہ میری تعریف...