😄


باپ نے غصے سے بیٹے کو بولا. " ایک کام نہیں ہوتا تم سے ت...
Ummah Post
18 November, 2024

😄

باپ نے غصے سے بیٹے کو بولا. " ایک کام نہیں ہوتا تم سے تمہیں دھنیا لانے کا بولا تھا اور تم پودینہ لے آئے ہو. تمہیں دھنیے اور پودینے کا فرق نہیں پتہ. تم جیسے بے وقوف کو گھر میں رکھنے سے اچھا ہے تم گھر سے نکل جاؤ"

بیٹے نے کہا *" ساتھ ہی نکلتے ہیں پھر گھر سے"*

باپ نے پوچھا " کیوں "

بچے نے کہا" کیونکہ امی بتا رہی ہیں، یہ *میتھی* ہے🙄

*🤓🤓انوکھی مسکراہٹ🤓🤓*

Share this article
ایک نوجوان کی استقامت
مضامین

ایک نوجوان کی استقامت

سمرقند کے اسی سفر میں ایک عالم ایک نوجوان کو اس عاجز(شیخ پیر ذو الفقار احمد نقشبندی) سے ملانے کے لیے لائے اور بتایا کہ یہ وہ خوش نصیب نو جوان ہے جو روسی انقلاب کے زمانے میں پانچ مرتبہ اذان دے کر کھلے عام نمازیں پڑھتا تھا۔ یہ سن کر اس عاجز کو حیرت ہوئی اور پوچھا: وہ کیسے؟ اس نوجوان نے اپنی پیٹھ پر سے...