جن چیزوں سے رسول اللّٰه  ﷺ  نے اللہﷻ  کی  پناہ مانگی، وہ مند...
Ummah Post
18 November, 2024

جن چیزوں سے رسول اللّٰه ﷺ نے اللہﷻ کی پناہ مانگی، وہ مندرجہ ذیل ہیں

‏1. قرض سے۔ (بخاری: 6368)

‏2. برے دوست سے۔ (طبرانی کبیر: 810)

‏3. بے بسی سے۔ (مسلم: 2722)

‏4.جہنم کے عذاب سے۔ (بخاری: 6368)

‏ 5. قبر کے عذاب سے۔ (ترمذی: 3503)

‏6. برے خاتمے سے۔ (بخاری: 6616)

‏7. بزدلی سے۔ (مسلم: 2722)

‏8. کنجوسی سے۔ (مسلم: 2722)

‏9. غم سے۔ ( ترمذی: 3503)

‏10. مالداری کے شر سے۔( مسلم: 2697)

‏11. فقر کے شر سے۔ (مسلم: 2697)

‏12. ذیادہ بڑھاپے سے۔ بخاری: 6368]

‏13. جہنم کی آزمائش سے۔ بخاری: 6368]

‏14. قبر کی آزمائش سے۔ بخاری: 6368]

‏15. شیطان مردود سے۔ بخاری: 6115]

‏16. محتاجی کی آزمائش سے۔ بخاری: 6368]

‏17. دجال کے فتنے سے۔ بخاری: 6368]

‏18. زندگی اور موت کے فتنے سے۔ بخاری: 6367]

‏19. نعمت کے زائل ہونے سے۔ مسلم: 2739]

‏20. الله کی ناراضگی کے تمام کاموں سے۔ [مسلم: 2739]

‏21. عافیت کے پلٹ جانے سے۔ مسلم: 2739]

‏22. ظلم کرنے اور ظلم ہونے پر۔ نسائی: 5460]

‏23. ذلت سے۔ نسائی: 5460]

‏24. اس علم سے جو فائدہ نہ دے۔ ابن ماجہ: 3837]

‏25. اس دعا سے جو سنی نہ جائے۔ ابن ماجہ: 3837]

‏26. اس دل سے جو ڈرے نہیں۔ (ابن ماجہ: 3837]

‏27. اس نفس سے جو سیر نہ ہو۔ (ابن ماجہ: 3837]

‏28. برے اخلاق سے۔ [ حاکم: 1949]

‏29. برے اعمال سے۔ [حاکم: 1949]

‏30. بری خواہشات سے۔

‏[حاکم: 1949]

‏31. بری بیماریوں سے۔

‏[حاکم: 1949]

‏32. آزمائش کی مشقت سے۔

‏[بخاری: 6616] کے

‏33. سماعت کے شر سے۔

‏[ابو داﺅد: 1551]

‏34. بصارت کے شر سے۔

‏[ابو داﺅد: 1551]

‏35. زبان کے شر سے۔

‏[ابو داﺅد: 1551]

‏36. دل کے شر سے۔

‏[ابو داﺅد: 1551]

‏37. بری خواہش کے شر سے۔

‏[ابو داﺅد: 1551]

‏38. بد بختی لاحق ہونے سے۔

‏[بخاری: 6616]

‏39. دشمن کی خوشی سے۔

‏[بخاری: 6616]

‏40. اونچی جگہ سے گرنے سے۔

‏[نسائی: 5533]

‏41. کسی چیز کے نیچے آنے سے۔

‏[نسائی: 5533]

‏42. جلنے سے۔

‏[نسائی: 5533]

‏43. ڈوبنے سے۔

‏[نسائی: 5533]

‏44. موت کے وقت شیطان کے

‏بہکاوے سے۔ [نسائی: 5533]

‏45. برے دن سے۔

‏[طبرانی کبیر: 810]

‏46. بری رات سے۔

‏[طبرانی کبیر: 810]

‏47. برے لمحات سے۔

‏[طبرانی کبیر: 810]

‏48. دشمن کے غلبہ سے۔

‏[نسائی: 5477]

‏49. ہر اس قول و عمل سے

‏جو جہنم سے قریب کرے۔

‏[ابو یعلی: 4473]

‏50. کفر سے۔

‏[ابو یعلی: 1330]

‏51. نفاق سے۔

‏[حاکم: 1944]

‏52. شہرت سے۔

‏[حاکم: 1944]

‏53. ریاکاری سے۔

‏[حاکم: 1944]

‏" حضرت محمدﷺ اللّٰهﷻ کے نبی اور آخری رسول ہیں. "حضرت محمدﷺ کو اللّٰهﷻ نے معصوم پیدا فرمایا.

‏نہ رسول اللّٰهﷺ کو شیطان بہکا سکتا تھا اور نہ ہی دنیا کی کسی چیز کا خوف. رسول اللّٰهﷺ نے امت کی تعلیم کے لیے یہ دعائیں مانگ کر امت کو سکھایا کہ ان چیزوں سے پناہ مانگیں.

‏اے اللّٰهﷻ ! ہم ہر اس چیز سے تیری پناہ مانگتے ہیں جس سے رسول اللّٰهﷺ نے مانگی... ہے

Share this article
بچوں کو مسجدوں سے دور نہ کریں
مضامین

بچوں کو مسجدوں سے دور نہ کریں

آج کے دور میں جب معاشرتی تبدیلیاں اور جدید ٹیکنالوجی کا غلبہ بڑھتا جا رہا ہے، بچوں کے لیے موبائل، ٹی وی، اور دیگر تفریحات میں مشغول ہونا آسان ہو گیا ہے۔ انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا کی وجہ سے وہ گھر بیٹھے ہی دنیا بھر کی سرگرمیوں میں شامل ہو سکتے ہیں۔ لیکن اس کے ساتھ یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ ایسے میں ان کا د...