رویوں کو نرم رکھیں.
کہیں فاصلہ محسوس ہو تو خود نزدیک ہوجائیں...
Ummah Post
17 November, 2024

رویوں کو نرم رکھیں.

کہیں فاصلہ محسوس ہو تو خود نزدیک ہوجائیں

سبب پوچھ لیں...!

کوئی خاموش لگے تو خود بات کا آغاز کر لیں.

ہوسکتا ہے جسے آپ اس شخص کی انا سمجھ رہے ہوں

وہ اس کی ڈپریشن ہو...!

آپ پہل کر لیں...!

تعلق کو جوڑنے میں ، رابطہ کرنے میں ، مسکرانے میں ،

کسی کو زندگی کی طرف واپس لانے میں...!

Share this article
شان صحابہ پر ایک نرالی تحریر
مضامین

شان صحابہ پر ایک نرالی تحریر

از : محدث عصر علامہ سيد محمد يوسف بنوری رحمہ اللّٰہ بات تو بالکل کھلی ہے کہ صحابہؓ کیسے ہی ہوں، مگر تم سے تو اچھے ہی ہوں گے، تم ہوا پر اُڑ لو، آسمان پر پہنچ جاؤ، سو بار مر کر جی لو، مگر تم سے صحابیؓ تو نہیں بنا جاسکے گا، تم آخر وہ آنکھ کہاں سے لاؤ گے جس نے جمالِ جہاں آرائے محمد کا دیدار کیا؟ وہ ک...