ایک ماں اپنے نشئی بیٹے کے ساتھ بیٹھی ہے اور انتظار کررہی ہے...
Ummah Post
17 November, 2024

ایک ماں اپنے نشئی بیٹے کے ساتھ بیٹھی ہے اور انتظار کررہی ہے کہ کب اُس کا نشہ اُترے اور وہ اُسے گھر لے کر جائے ۔

بانو قدسیہ نے کیا خوب کہا ہے کہ اگر کسی کے سات بیٹے ہوئے، 6 جنت میں گئے اور ساتواں دوز-خ میں گیا تو ماں کو جنت میں تلاش نہ کرنا

"وہ ساتویں کے ساتھ دوز-خ میں ملے گی"

کیونکہ چھ بیٹے تو آرام و سکون سے ہیں لیکن ماں کا چین و قرار اس ساتویں کے پاس ہوگا۔

اللّٰہ میری اور آپ سب کی ماؤں کو سلامت رکھے۔ آمین !

Share this article
ایک نوجوان کی استقامت
مضامین

ایک نوجوان کی استقامت

سمرقند کے اسی سفر میں ایک عالم ایک نوجوان کو اس عاجز(شیخ پیر ذو الفقار احمد نقشبندی) سے ملانے کے لیے لائے اور بتایا کہ یہ وہ خوش نصیب نو جوان ہے جو روسی انقلاب کے زمانے میں پانچ مرتبہ اذان دے کر کھلے عام نمازیں پڑھتا تھا۔ یہ سن کر اس عاجز کو حیرت ہوئی اور پوچھا: وہ کیسے؟ اس نوجوان نے اپنی پیٹھ پر سے...