عرب عورتوں کی یہ روائت تھی کہ وہ اپنے بچے کو اس حالت میں نہی...
Ummah Post
16 November, 2024

عرب عورتوں کی یہ روائت تھی کہ وہ اپنے بچے کو اس حالت میں نہیں سلاتی تھیں جب وہ روتا ہو، اس خوف سے کہ غم اس کے جسم میں سرایت کر کے اس کی رگوں میں دوڑنے لگے گا۔ وہ اپنے بچے کو مسکراہٹ دلانے کی کوشش کرتیں، اسے خوش کرنے کی جدوجہد کرتیں تاکہ وہ سکون سے سو سکے، جس سے اس کا جسم مضبوط ہوتا، رنگت اور خون میں بہتری آتی اور ذہن کو آرام ملتا۔

— مروج الذهب | المسعودی

Share this article
مسلمان نسل پرست ہوتے ہیں؟
مضامین

مسلمان نسل پرست ہوتے ہیں؟

مشہور مناظر اسلام امام ابوبکر باقلانی ابوبکر باقلانی رحمة اللہ علیہ سے ایک عیسائی راہب نے ملاقات کی، دوران گفتگو عیسائی راہب نے کہا کہ تم مسلمان نسل پرست ہوتے ہو؟ امام ابوبکر باقلانی نے پوچھا: وہ کیسے؟ عیسائی راہب : تمہارے یہاں مسلمان مرد کسی عیسائی عورت یا یہودی - عورت سے نکاح کرنا چاہے تو وہ...